تاہم کیمپ کے آغاز سے پہلے دو بڑی خبریں گردش میں ہیں اور میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی یہ خبریں نہایت شدومد سے زیر بحث ہیں۔ ایک ہے حسن علی کی رواں ماہ ہونے والی شادی اور دوسری مصباح الحق کی چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدوں پر تعیناتی کی غیر مصدقہ اطلاعات۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک