
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یہ چراغاں پیغمبرِ اسلام کے یومِ ولادت بارہ ربیع الاوّل کے لیے کیا گیا ہے۔ دیگر مسلم ممالک کی طرح یمن میں بھی یہ دن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
•#VOAUrdu #yemen #videos #reelsviral pic.twitter.com/Cp53DNe4gi— Waraque E Taza News (@WaraqueTazaUrdu) September 13, 2024
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یہ چراغاں پیغمبرِ اسلام کے یومِ ولادت بارہ ربیع الاوّل کے لیے کیا گیا ہے۔ دیگر مسلم ممالک کی طرح یمن میں بھی یہ دن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ صنعا میں عمارتوں اور گاڑیوں کو سبز روشنیوں اور جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ موقع ان کے لیے آمدن کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے۔
استقبال ماه ربیع الاول کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن پر چراغاں کے روح پرور فضائی مناظر
https://youtu.be/GlBifLAxIw8?si=euv3lfu3sSjnMLs2