ناندیڑ:26اکتوبر (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر ا سمبلی انتخابات کےلئے کانگریس پارٹی نے آج اپنے امیدواروں کی مزید ایک فہرست یعنی تیسری لسٹ جاری کی ہے
جس میں ناندیڑحلقہ اسمبلی جنوب(ساوتھ) سے مو جودہ رکن اسمبلی موہن انا ہمبرڈے کا نام کا اعلان کیاگیا ہے۔اس کے علاوہ مکھیڑ سے ہنمنت راو بٹ موگریکراواور دیگلورکے ایس سی حلقہ سے نروتی راو کونڈیبا کامبلے کوٹکٹ دیاگیا ہے ۔
اسی طرح مالیگاوں سنٹرل سے اعجازبیگ عزیز بیگ اور ممبئی کے واندرے ویسٹ سے آصف ذکریا کو ٹکٹ دیاگیا ہے ۔ ناموں کی فہرست اس طرح ہے ۔
