ناندیڑ:28/ اکتوبر ۔( ورق تازہ نیوز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے اخر کار ناندیڑ ضلعے میں بی جے پی کو اپنا امیدوار مل ہی گیا ہے ۔

ہے جے پی نے اج اپنے پارٹی کے قائد سنتوک راؤ ہمبرڈے کو لوک سبھا کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔
جس کے بعد پارٹی عہدیداروں نے اج ان کی گلگوشی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد بھی دی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ہمبرڈے کل اخری دن اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔
