مہاراشٹر عام انتخابات LIVE: مہاراشٹر میں انڈیا اتحاد 29 سیٹوں پر آگے، این ڈی اے اتحاد 18 سیٹوں پر سمٹا
مہاراشٹر میں لوک سبھا کی 48 سیٹیں ہیں، جہاں 1121 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس ریاست میں پانچ مراحل میں ووٹ ڈالے گئے اور مجموعی طور پر ووٹنگ کا فیصد 61.31 رہا۔ مہاراشٹر میں جنگ صرف این ڈی اے اور انڈیا بلاک کے درمیان نہیں ہے، بلکہ نئی و پرانی شیوسینا کے ساتھ ساتھ نئی و پرانی این سی پی کے درمیان بھی ہے
Morning update

این ڈی اے 25 سیٹوں پر، انڈیا 21 سیٹوں پر آگے
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پہلے پوسٹل بیلٹ کی گنتی کی گئی، اس کے بعد ای وی ایم کی گنتی شروع ہو گئی۔ مہاراشٹر کی 48 میں سے 46 سیٹوں کے لیے ابتدائی رجحانات سامنے آئے ہیں، جس میں این ڈی اے 25 سیٹوں پر آگے ہے، جبکہ انڈیا اتحاد 21 سیٹوں پر آگے ہے۔
04 Jun 2024, 7:58 AM
مہاراشٹر میں لوک سبھا کی 48 سیٹیں ہیں، جہاں 1121 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس ریاست میں پانچ مراحل میں ووٹ ڈالے گئے اور مجموعی طور پر ووٹنگ کا فیصد 61.31 رہا۔ مہاراشٹر میں جنگ صرف این ڈی اے اور انڈیا بلاک کے درمیان نہیں ہے، بلکہ نئی و پرانی شیوسینا کے ساتھ ساتھ نئی و پرانی این سی پی کے درمیان بھی ہے۔