آج بھی ناندیڑ میں ریکارڈ تعداد میں پازیٹیو کیسز

ناندیڑ: 5 جنوری۔ (ورق تازہ نیوز) ضلع وشہری حدودمیں کورونا کیسز میں اضافہ کاسلسلہ آج بھی جاری ہے۔

آج 5 جنوری کو ضلع کیں 1032افراد کی جانچ رپورٹ موصول ہوئی جس میں اسے 981 رپورٹ منفی رہے اور 45 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔

اس طرح کل 29 مریضوں کے بعدآج مریضوں کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے آج کی رپورٹ میں سب سے زیادہ مریض ناندیڑ شہر میں 37 ملے ہیں جبکہ دیگر مریضوں کا تعلق ریاست کے تعلقوں وشہروں سے بتایا جاتا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading