سورت: گجرات میں کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے چلتے سورت شہر سے بری خبر آرہی ہے۔ آج رات دیر تک سورت کے لساکانہ علاقے میں ، مزدوروں کی تنخواہ کے معاملے پر بھڑکے ہجوم نے سڑکوں پر نکل کر ہنگامہ کیا اور ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔
Unfortunate scenes from Surat, Gujarat. Some of the migrant Workers stuck in Surat due to lockdown have time on rampage have set few vehicles on fire. They are demanding that the necessary arrangements be made for them to return to their native & they are given their unpaid dues. pic.twitter.com/ml2DcB7bQg
— Saral Patel (@SaralPatel) April 10, 2020
سورت کے علاقے لساکانا میں کاریگر سڑک پر آگے بڑھ رہے ہیں. کپڑا لومس کا عملہ سڑک پر آگیا ہے اور ٹائر جلائے جارہے ہیں مزدور اپنی اجرت مانگ رہے ہیں یا واپس اپنے وطن جانے کا مطالبہ کررہے ہیں
Migrant workers in Surat – Gujarat, who have been starving due to Modi’s unplanned lockdown, came out on roads & vandalised property out of anger & frustration. They have lost their jobs, savings & are now desperate to go back home.#मोदीयापंती_ले_डूबीpic.twitter.com/TBwptdF83I
— Rofl Republic (@i_theindian) April 10, 2020
یہ امر اہم ہے کہ سورت میں حالیہ لاک ڈاؤن صورتحال ایک پریشان کن حالت ہے جس میں لسکانہ کے علاقے میں لومز کے کاریگروں کو تنخواہ کے تنازعہ کے سبب سڑک پر اترنا پڑگیا۔
انہوں نے احتجاج کے لئے سڑک پر ٹائر جلائے۔ پولیس صورتحال کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور پولیس کے اعلی افسران جائے وقوع کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔70 افراد کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں.