برقعہ پہن کرخواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کا کہنا تھا کہ ملزم ابرار ونڈالہ بازار میں برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کر رہا تھا۔ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading