برطانوی خاتون کی چھ گھنٹے بعد حرکت قلب بحال

برطانوی خاتون کی چھ گھنٹے بعد حرکت قلب بحال

اسپین میں موجود ایک31 سالہ برطانوی خاتون آڈری شومیان کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ یہ واقعہ نومبر میں برفباری کے دوران پیش آیا ۔ ڈاکٹرس نے مشین کی مدد سے خون میں آکسیجن پہنچانے کی بھرپور کوشش کی اور جب اس کے جسم کا درجہ حرارت30 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا تو ڈاکٹرس اس کے دل کی دھڑکن کو چھ گھنٹے بعد بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading