اپنے کتے کو بچانے امریکی خاتون نے پہاڑی شیر کو مکے رسید کئے

اپنے کتے کو بچانے امریکی خاتون نے پہاڑی شیر کو مکے رسید کئے

سیمی ویالی امریکہ میں ایک بہادر خاتون نے اپنے پالتو کتے کو بچانے کیلئے ایک پہاڑی شیر کو نہ صرف مکے رسید کئے بلکہ اُس کے جبڑوں کو بھی چیرنے کی کوشش کی جو اس کے مکان کے صحن میں گھس آیا تھا۔ اس کوشش میں کتے کی جان چلی گئی اور خاتون کو معمولی چوٹیں آئیں۔ اس سے قبل اسی علاقہ میں ایک اور کتے کو پہاڑی شیر نے زخمی کردیا تھا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading