ایک کتے کیلئے …

سان فرانسسکو۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی خاتون نے سان فرانسسکو میں اپنے مسروقہ پالتو کتے ’’جیکسن ‘‘کو تلاش کرنے کیلئے ایک ہوائی جہاز کرایہ پر لیا ہے۔ اس نے کتے کو ڈھونڈنے والے کیلئے 7,000 ڈالرس (5 لاکھ روپئے) کا اعلان بھی کیا ہے۔ کتا آسٹریلین شیفرڈ نسل کا ہے جو گزشتہ ہفتہ ایک کرانہ شاپ کے باہر سے چوری ہوگیا تھا۔ ہوائی جہاز دراصل سان فرانسسکو کی فضاء میں ایک بیانر کے ساتھ پرواز کرتا رہے گا جس پر جیکسن کو تلاش کرنے کے لئے اس کی مالکہ نے ویب سائٹ کا پتہ درج کر رکھا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading