ایک اور شہرکا نام تبدیل کرنے کا یوگی آدتیہ ناتھ کااعلان

لکھنو:6نومبر ۔ (ایجنسیز)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ فیض آباد کا نام تبدیل کرکے اجودھیا کیا جائے گا۔ انہوں نے دیوالی سے قبل منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا۔اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ فیض آباد کا نام تبدیل کرکے اجودھیا کیا جائے گا۔ انہوں نے دیوالی سے قبل منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا۔خیال رہے کہ ابھی کچھ دنوں قبل ہی یوگی حکومت نے اترپردیش کے مشہور شہر الہ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج کردیا تھا۔ علاوہ ازیں اب آگرہ اور لکھنو کے نام تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading