ایم آئی ایم میں فیروز لالہ کواہم ذمہ داری سونپی گئی

ناندیڑ:(اکرم چوہان )ـ آنے والے لوکل باڈیز انتخابات کی سبھی پارٹیوں نے تیاریاں شروع کردی ہے۔ایم آئی ایم پارٹی نے بھی اسی طرز پر تیاریاں شروع کی ہیں۔

کچھ دن پہلے مہاراشٹر کی ایم آئی ایم کی مجلس عاملہ کو برخاست کرنے کے بعد آج لاتور ضلع کے آبزرور کے لیے ناندیڑ کے فیروز لالہ کا انتخاب کیا گیا

اس کی اطلاع مجلسِ کے ریاستی صدر امتیاز جلیل نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading