ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل میں تباہی کے بھیانک مناظر،10افراد ہلاک

اسرائیل میں صبح کا وقت ہے اور اب ایران کے میزائل حملوں کے بعد کی تازہ تصاویر سامنے آ رہی ہیں۔ رات بھر تہران کی جانب سے جوابی کارروائی میں داغے گئے بیلسٹک میزائلوں نے شمالی اور وسطی اسرائیل کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔


اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔



















اپنی رائے یہاں لکھیں