اہم خبر: یوگی راج میں پھر نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری


اتر پردیش: یوگی راج میں پھر نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری

اتر پردیش کے متھرا میں نابالغ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کے والد کی شکایت پر کیس درج کر پولس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading