اہم خبر: کملیش تیواری کے قتل کے لیے پستول مہیا کرانے والا شخص گرفتار

کملیش تیواری قتل: قاتلوں کو بندوق مہیا کرانے والا شخص گرفتار

اتر پردیش اے ٹی ایس نے گجرات اے ٹی ایس کے ساتھ مل کر کانپور سے یوسف خان نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ الزام ہے کہ یوسف خان نے ہندو سماج پارٹی کے سربراہ کملیش تیواری کے قتل میں استعمال کی گئی پستول قاتلوں کو مہیا کرائی تھی۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading