اہم خبر: عراق واقع امریکی فوجی بیس پر ایران نے پھر کیا راکٹ سے حملہ


عراق واقع امریکی فوجی بیس پر ایران نے پھر کیا راکٹ سے حملہ

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ منگل کی شب عراق واقع ایک امریکی فوجی بیس پر پھر ایران نے راکٹ سے حملہ کیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جس وقت یہ حملہ ہوا اس بیس پر امریکی فوجی موجود تھے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عراقی پولس نے اس حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ فی الحال کسی ہلاکت کی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading