اہم خبر: دہلی ہائی کورٹ میں یونیفارم سول کوڈ پر سماعت آج


دہلی ہائی کورٹ میں یونیفارم سول کوڈ پر سماعت آج

دہلی ہائی کورٹ میں آج یونیفارم سول کوڈ کے مطالبہ والی عرضی پر سماعت ہوگی۔ اس معاملے میں مرکزی حکومت سے جواب طلب کی گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پورے ملک میں یکساں قانون کی بات کافی وقت سے چل رہی ہے اور اس کے خلاف آوازیں اٹھتی رہی ہیں۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading