اہم خبر: دہلی میں آج بھی آلودگی کی سطح خطرناک، لوگ گھر میں رہنا کر رہے پسند

دہلی میں آج بھی آلودگی کی سطح خطرناک، لوگ گھر میں رہنا کر رہے پسند

دہلی اور این سی آر میں جمعہ کے روز بھی ہوا کا معیار کافی خراب ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں اس فضائی آلودگی کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہیں۔ سڑک پر چلتے ہوئے لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی محسوس ہو رہی ہے اور آنکھوں میں جلن بھی ہو رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ بہت ضروری کام ہونے پر ہی باہر نکل رہے ہیں، ورنہ وہ اپنے گھر میں ہی رہنا پسند کر رہے ہیں۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading