اہم خبر: جموں و کشمیر کے بڈگام میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم

جموں و کشمیر: بڈگام میں تصادم، کرال پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹس کو گھیرا

جموں و کشمیر کے بڈگام میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم شروع ہو گیا ہے۔ کرال پورا علاقے میں کچھ ملی ٹینٹس کو سیکورٹی فورسز ن ے گھیر لیا ہے۔ دونوں جانب سے فائرنگ جاری ہے۔ ابھی کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی خبر موصول نہیں ہوئی۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading