اہم خبر: تمل ناڈو میں روڈویز بس اور ٹرک کی ہولناک ٹکر، 19 افراد ہلاک


تمل ناڈو: تیروپور ضلع میں روڈویز بس اور ٹرک کی ہولناک ٹکر، 19 افراد ہلاک

تمل ناڈو کے تریپور ضلع واقع اویناشی کے پاس روڈویز بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر میں 19 لوگوں کی دردناک موت ہو گئی ہے۔ مہلوکین میں 14 مرد اور 5 خواتین شامل ہیں۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں