اہم خبر: تمل ناڈو میں آج سے جلی کٹو مقابلہ شروع، 700 بیلوں کی شرکت


تمل ناڈو میں آج سے جلی کٹو مقابلہ شروع، 700 بیلوں کی شرکت

تمل ناڈو میں جلی کٹو کھیل کا مقابلہ آج سے شروع ہو گیا ہے اور اس میں کم و بیش 700 بیلوں کو شریک کیا گیا ہے۔ یہ کھیل تمل ناڈو میں کافی مقبول ہے اور یہ بہت خطرناک بھی ہے۔ اس مقابلے کے دوران اب تک کئی اموات بھی ہو چکی ہیں۔ کئی سماجی کارکنان اس مقابلے کو ہمیشہ کے لیے بند کرانے کے حامی ہیں۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading