اہم خبر: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے خلاف لوگوں نے کیا مظاہرہ


کولکاتا: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے خلاف لوگوں نے کیا مظاہرہ

مغربی بنگال کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور رائٹر سوپن داس گپتا کے خلاف کولکاتا میں وکٹوریا میموریل کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سوپن داس گپتا بدھ کے روز وکٹوریا لٹریری میٹ میں حصہ لینے کے لیے وکٹوریا میموریل ہال میں موجود تھے جب یہ مظاہرہ ہوا۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں