اگر ہم صبر و تحمل کھو بیٹھے تو گودھرا جیسے حالات پیدا ہوں گے۔ بی جے پی وزیر کی دھمکی

بنگلورو : شہریت (ترمیمی) قانون مخالف احتجاج کے دوران کرناٹک کے وزیر سی ٹی روی نے کہاکہ گودھرا جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے اگر اکثریت ”اپنا صبر و تحمل کھو بیٹھے“۔

اُن کا یہ بیان اُس وقت منظر عام پر آیا جبکہ کانگریس قائد یو ٹی قادر نے کہا تھا کہ کرناٹک جل اُٹھے گا اگر شہریت (ترمیمی) قانون نافذ کیا جائے۔ صرف اِس لئے کہ اکثریتی طبقہ یہاں پر انتہائی متحمل ہے۔ آپ آگ ہر جگہ لگاکر آزمانہیں سکتے۔ریاستی وزیرروی نے یہ بات کہی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading