اکبرالدین اویسی کوقتل کرنے کی سازش

حیدرآباد۔12۔نومبر۔اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبرالدین اویسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ملک کی مختلف ریاستوں سے 11 لوگ ان کے ’قتل کے لئے‘ حیدرآباد آئے ہیں۔ اکبرالدین نے ہفتہ کے روز ایک عوامی اجلاس میں شرکت کی اور عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ’دھمکی والے‘ خط ملے ہیں اور کچھ لوگوں نے انہیں فون کرکے کہا ہے کہ وہ ان کا قتل کر دیں گے۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبرپارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے چھوٹے بھائی اکبرالدین اویسی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں خبریں ملی ہیں کہ بنارس، الہ آباد اور کرناٹک سے 11 لوگ انہیں مارنے کی لئے شہر حیدرآباد میں داخل ہوئے ہی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading