اورنگ آباد:فائرئنگ میں مسلم نوجوان کی موت ‘دوسرانوجوان زخمی، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل دیکھیں

اورنگ آباد::9اگست:(ورقِ تازہ نیوز)شہراورنگ آباد کے اندرا نگر کے بائجی پورہ گلی نمبر21 میں آج شب دیر گئے ایک نوجوان پرفائرئنگ کرکے اسے قتل کردیاگیاہے جبکہ دوسرا ایک نوجوان زخمی ہوا ہے۔

یہ واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوئی ہے۔جس نوجوان کا قتل ہوا ہے اسکا نام حماد چاوس بتایاجارہا ہے۔

ملزم کی شناخت فیاض بشیرپٹھان ساکن حسین کالونی اورنگ آباد کے طور کی گئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading