انٹرنیشنل یوگا ڈے: یوگ گرو بابا رام دیو کی ناندیڑ آمد

ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) آج بتاریخ 20 جون بین الاقوامی شہرت یافتہ یوگا گرو بابا رام دیو دوپہر ناندیڑ پہنچ گئے. کل اسرجن روڈ کے میدان پر صبح 5 بجے سے 8 تک یوگ شبیر رکھا گیا ہے. آج دوپہر بابا رام دیو کے استقبال کیلئے ایم پی پاتاپ پاٹل چکھلیکر بھی موحود تھے.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading