انضمام الحق سلیکشن کمیٹی سے علیحدہ ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق سلیکشن کمیٹی سے علیحدہ ہوگئے ہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں نے بدھ کی دوپہر لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ جولائی کے بعد سلیکشن کی ذمے داریاں نہیں نبھا سکوں گا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اگر بورڈ نے مجھے کوئی اور جاب آفر کی اور وہ میرے لئے مناسب ہوئی تو میں ضرور نئی ذمے داری نبھاؤں گا لیکن سلیکشن سے معذرت کرلی ہے۔   بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading