انتقال پر ملال

بلڈانہ ۲۱ جولائی (ذوالقرنین احمد)

مدرسہ جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم دھاڑ ضلع بلڈانہ کے مہتمم حافظ محمد مختار خان کی والدہ فخرالنساء کا 21 جولائی بروز منگل کو انتقال ہوگیا ۔

جن کی عمر تقریباً 95 سال تھی۔ نماز جنازہ مسجد عائشہ قبرستان میں ادا کی گئی ۔اور تدفین بھی اسی قبرستان میں کی گئی۔ پسماندگان میں دو لڑکے ہے ۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحو مہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading