افغانستان کے فوجی کیمپ میں امریکی خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا ہندوستانی شہری پر الزام

افغانستان کے فوجی کیمپ میں امریکی خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کا ہندوستانی شہری پر الزام

٭ افغانستان کے فوجی کیمپ میں 24 سالہ امریکی خاتون کو مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا ایک ہندوستانی شہری پر الزام ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے یہ بات بتائی۔ امریکی فوجی کنٹراکٹر کے پاس ملازم کے طور پر کام کرنے والا لوکیش نائیک مبینہ طور پر خاتون کے کمرے میں داخلہ ہوا اور اس کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ اس پر عصمت ریزی اور بدکلامی کے الزامات ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading