آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں دھویں کے بادل

آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں دھویں کے بادل

٭ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گہرا دھواں چھا گیا ہے۔ نیوساؤتھ ویلز کے اطراف جھاڑیوں میں آگ لگنے سے سارے شہر میں دھویں کے بادل چھا گئے۔ شہر میں ہوا کا معیار انتہائی خراب ہوگیا۔ دمہ اور تنفس سے متعلق مختلف امکانی شکایات پر عوام کو گھروں میں ہی رہنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر طبی مشورے لینے کی بھی صلاح دی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ 1300 عملہ پر مشتمل فائر بریگیڈ عملہ آگ پر قابو پانے کی مسلسل جدوجہد کررہا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading