اسپین ، ونیزویلا کے سابق انٹلیجنس سربراہ کو امریکہ حوالہ کردے گا

اسپین ، ونیزویلا کے سابق انٹلیجنس سربراہ کو امریکہ حوالہ کردے گا

٭ اسپین ہائیکورٹ نے کہا کہ وہ ونیزویلا کے سابق فوجی انٹلیجنس سربراہ ہوگوکارواجل کو امریکہ کے حوالے کردے گا۔ اسپین نے امریکی درخواست کو قبول نہ کرنے کے اپنے پہلے فیصلہ کو بدل دیا۔ منشیات کی اسمگلنگ کے الزامات پر کارواجل امریکی حکام کو مطلوب تھا۔ قبل ازیں ہوگوکارواجل نے ان الزامات کی تردید کی تھی کہ وہ امریکہ میں کوکین کی اسمگلنگ میں مدد کیلئے کولمبیا کی انقلابی مسلح فورسیس سے رابطہ میں تھا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading