حیدر آباد::9فروری ۔(ایجنسیز)یوگ گرو رام دیو کے بیان پراے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے جوابی حملہ کیا ہے۔ اویسی نے کہا، ‘ میں ان سے (رام دیو) سے کہنا چاہوں گاکہ اپنے عقائد کو اپنے تک ہی محدود رکھیں، اپنے عقیدے (فرائض) کو کسی پرتھوپنا غلط ہے’۔اسی کے ساتھ اویسی نے رام دیو کے بیان پر کہا، ‘آر ایس ایس اور سنگھ پریوار ہر مرتبہ اس طرح کے بیان دیتے ہیں۔ ہم اپنی مرضی سے مسلمان ہیں، ہمارے آب واجداد کو کسی نے اس کیلئے مجبور نہیں کیا’۔غور طلب ہے کی میں یوگ شور میں حصہ لینے کے دوران میڈیا سے بات چیت میں رام دیو نے کہا تھا کہ بھگوان رام صرف ہندو¿ں کے نہیں بلکہ مسلمانوں کے بھی آباواجداد ہیں۔
پڑھیں:رام دیوبابا نے کیا کہاتھاhttps://waraquetaza.com/%D8%AA%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DA%A9%DB%81%DB%94-%D9%85%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%A8%D9%86%DB%92-%DA%AF%D8%A7–%D8%A8%D8%A7/