آٹو پارٹس کے 9 پلانٹس بند رکھنے جمنا انڈسٹریز کا فیصلہ

٭ بڑی گاڑیوں، لاریوں اور بسوں میں استعمال کئے جانے والے سسپنشن اسپرنگ بنانے والی جمنا آٹو انڈسٹریز نے کہا ہیکہ اس کے گاہکوں سے مانگ میں کمی کے سبب وہ اگست کے دوران اپنے پیداواری پلانٹس کو نہیں چلائے گی یا پھر یہ پلانٹس جزوی طور پر چلائے جائیں گے۔ 2,000 کروڑ کی سالانہ آمدنی درج کرنے والی اس کمپنی کے ملک بھر میں 9 پیداواری پلانٹس ہیں۔ جمنا کے گاہکوں میں اشوک لی لینڈ، بھارت بننر، مہندرا اینڈ مہندرا، ٹاٹاموٹرس وغیرہ بھی شامل ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading