نیوزی لینڈ مسجد حملہ:مشفق الرحمٰن » تمیم اقبال» شرینواس بال بال بچے؛ ٹوئٹ کرکے خود کو محفوظ بتایا

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں فائرنگ سے کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے. پولس نے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے.

جس وقت حملہ ہوا اس وقت بنگلہ دیشی ٹیم نماز جمعہ کیلئے مسجد میں داخل ہورہی تھی. تاہم خبروں کے مطابق ٹیم کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے. مشفق الرحمٰن تیم اقبال اور شرینواس نے ٹوئٹ کرکے خود کو محفوظ بتایا

تمیم اقبال

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ ٹیم کے کئی ارکان مسجد پہنچ کر اندر داخل ہونے ہی والے تھے کہ فائرنگ کی آواز سن کر نیچے جھک گئے۔

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹ کر کے بتایا گیا کہ بورڈ کھلاڑیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

مشفق الرحمٰن

شرینیواس

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading