مہاراشٹر میں شیوسینا کی یوا سینا کا کشمیری طلباء پر حملہ: ایوت محل میں کیس درج
ناگپور: پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد کشمیری طلباء پر حملہ کا ایک نیا واقعہ پیش آیا،شیو سینا یوتھ ونگ کے ارکان نے مہاراشٹر کے ایوت محل کے ایک کالج میں زیر تعلیم کشمیری طالب علموں پر حملہ کیا اور انہیں دھمکی دی. پولیس نے بتایا کہ یہ حملے بدھ کی رات پر ہوئے اور … Read more