کورونا: ڈبلیو ایچ او نے رمضان المبارک سے متعلق ہدایات جاری کرنے کا اعلان کیا

ہیلتھ ڈیزاسٹر پروگرام کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مائیکل ریان نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں مذہبی بنیاد پر کورونا وائرس کے مریضوں کی درجہ بندی کو غلط بتایا۔ جنیوا / نئی دہلی:(یو این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس یعنی ’كووڈ -19‘ کے پیش نظر رمضان المبارک کے … Read more