سیف علی اور نواز الدین کی ویب سیریز Sacred Games 2 جلد ہی ریلیز ہوگی» جانئے کب؟
عالمی شہرت یافتہ ویب سیریل و مووی پروڈکٹشن کمپنی نیٹ فلکس نے گزشتہ سال ہندوستان میں اپنی سروسز کا آغاز کیا تھا جس کے ساتھ ہی انہوں نے سیف علی اور نواز الدین صدیقی کو لے کر ایک آن لائن ویب سیریز کا آغاز کیا تھا جو بے حد مقبول ہوئی ساتھ ہی نازیبا زبان … Read more