امریکہ ریاست ٹیکساس میں سفید فام قوم پرست دہشت گرد نے ایل پاسو کے وال مارٹ مال میں کی فائرنگ: 20 افراد ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹAFP امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں ایک شاپنگ مارٹ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 20 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے ہیں۔ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے اس واقعے کو ’ریاست کی تاریخ کے مہلک ترین دنوں میں سے ایک’ قرار دیا ہے۔ قتلِ عام کا … Read more