یو پی ایس سی امتحان:33 مسلم امیدوار کامیاب، کشمیر کے وسیم بھٹ سر فہرست

نئی دہلی: 23/ مئی ( ایجنسیز)یونین پبلک سروس کمیشن نے آج سول سروسز امتحان کے حتمی نتائج کا اعلان کیا جس میں کل 933 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں، جن میں سے چوٹی کی چار پوزیشنیں خواتین امیدواروں نے حاصل کی ہیں۔ اس کے علاوہ چھٹی پوزیشن پر بھی ایک خاتون امیدوار ہیں۔ ساتویں پوزیشن … Read more