ویڈیو: جے این یو حملہ 26/11 کے دہشت گردی واقعے کی یاد دلاتا ہے : ادھو ٹھاکرے

جے این یو کے حملے میں طلباء اور اساتذہ سمیت کم از کم 34 افراد زخمی ہوئے ممبئی : وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے جے این یو کے طلباء پر کل رات کے وحشیانہ حملے کا موازنہ 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں سے کیا ہے ، جس میں نقاب پوش غنڈوں نے تشدد پسند … Read more