سوشانت موت معاملے میں شک کے دائرے میں آئے سندیپ کے ساتھ گجرات سرکار نے کیا تھا 177 کروڑ کا معاہدہ : کانگریس
احمد آباد ، 6 ستمبر ( یواین آئی ) اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت اور اس سے متعلق منشیات کے معاملات میں سی بی آئی سمیت مختلف تفتیشی ایجنسیوں کی جانچ کے درمیان اہم اپوزیشن کانگریس پارٹی نے اس معاملے میں مبینہ طور پر شک کے دائرے میں آئے فلمساز سندیپ سنگھ کی حکمران … Read more