’روح افزا‘ کی جیت ہوئی، ’دل افزا‘ کی ہوئی ہار جانئے پوری تفصیل

نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ہر قسم کے قانونی معاملات کو نمٹانے کا حتمی فورم ہے اور یہاں ہر طرح کے دلچسپ کیس آتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کیس معروف شربت ‘روح افزا’ سے متعلق سامنے آیا۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ‘دل افزا’ نام سے … Read more