اہم خبر: سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کے فیصلے میں نظرثانی کی تمام درخواستوں کو خارج کردیا

نئی دہلی. سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایودھیا سے متعلق فیصلے کے خلاف دائر کی گئی تمام 18 نظرثانی درخواستوں کو خارج کردیا۔ گذشتہ ماہ عدالت نے ایودھیا کے بارے میں ایک تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے رام مندر کی تعمیر کا راستہ صاف کردیا تھا۔ جس کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے … Read more