ونگ کمانڈر ابھینندن کے وائرل ویڈیو پر رویش کمار نے کیا کہا پڑھیے
رویش کمار فیس بک پیج ونگ کمانڈر ابھینندن بھارت آ گئے۔ بیحد خوشی کی بات ہے۔ کئی لوگ انکے ویڈیو کو شیئر کئے جا رہے ہیں۔ یہ دکھانے کے لئے ابھینندن نے بھارتیہ میڈیا کے بارے میں کچھ کہا ہے۔ ہمیں یہ بات دھیان میں رکھنی چاہئیے که ابھینندن سے یہ باتیں کہلوائی گئیں ہیں۔ … Read more