کووڈ-19 کا پہلا شاہی شکار : اسپین کی شہزادی ٹریسا ہلاک

اسپین میں بوربن-پیرما خاندان کی شہزادی ماریہ ٹریسا کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے انتقال کرنے والی پہلی شاہی خاندان کی رکن بن گئیں۔ فاکس نیوز کے مطابق ، 86 سالہ پرنسیس ، اسپین کے شاہ فیلپ ششم کی کزن تھی. ان کے بھائی ، ڈیوک آف ارنجیوز ، پرنس سکسٹو اینریک ڈی بوربون … Read more