بی جے پی اور عآپ صرف سنہرے خواب دکھا کر ووٹ مانگ رہی ہیں: سبھاش چوپڑا
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صوبائی صدر سبھاش چوپڑا نے آج اپنے ایک بیان میں بی جے پی اور عآپ دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے یہ سوال اٹھایا کہ بی جے پی گزشتہ 13 سالوں سے دہلی نگر نگم پر قابض ہے اور کیجریوال 5 سالوں سے دہلی کے وزیر اعلی کے … Read more