پتنجلی کو حلال سرٹیفکٹ دینے پر جمعیۃ علماء کی وضاحت

نئی دہلی :جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ کے سکریٹری مولانا نیاز حمد فاروقی نے پتنجلی آیوروید لمیٹڈ کو حلال سرٹیفکٹ دینے سے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ’حلال ٹرسٹ جمعیۃ علماء ہند‘ دنیا بھر میں حلال سرٹیفیکیشن کے ممتاز اداروں میں سے ایک ہے۔ پچھلے چند دنوں سے ہم نے مشاہدہ کیا … Read more