اولا کار ڈرائیور کی غنڈہ گردی ؛ کار سنبھال کر چلانے کی بات پر بھڑکے کار ڈرائیور نے جوڑے کی کردی پٹائی
بھیونڈی ( شارف انصاری):- اوولا کار ڈرائیوروں کے ذریعہ مسافروں کے ساتھ کی جانے والی غنڈہ گردی اور بد تمیزی کے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہے ۔ اسی طرح تھانے سے کلیان جا رہے ۔ میاں بیوی کے ذریعہ گاڑی سنبھال کر چلانے کی بات کہنے سے ناراض اوولا کار ڈرائیور نے جوڑے کے … Read more