تمل ناڈو اور پڈوچیری میں نوار طوفان اپنے پیچھےایسی بربادی چھوڑگیا، گرے پیڑاور رہائشی علاقوں میں بھرا پانی

 چینائی :خلیج بنگال سے اٹھا بھیانک سمندری طوفان تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساحلوں کو پار کر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، طوفان رات 11:30 سے دیر رات 02:30 بجے کے درمیان ساحلوں سے ٹکرایا۔ اس سے پہلے محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ اس وقت ہواوں کی رفتار 120 سے … Read more